2018ء کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا انتخابی الائنس ہوگا یا نہیں؟ افواہوں کا ڈراپ سین، عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ 2018ء کے انتخابات میں آصف زرداری اورنوازشریف کی پارٹنرشپ توڑدوں گا، یہ دونوں وکٹیں ایک ہی بال پرایک ساتھ گریں گی،کرپٹ سربراہ کی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا انتخابی الائنس کیا تو کبھی اپنا چہرہ آئینہ میں نہیں دیکھ سکوں گا،بلاول… Continue 23reading 2018ء کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا انتخابی الائنس ہوگا یا نہیں؟ افواہوں کا ڈراپ سین، عمران خان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا











































