نا اہلی کے بعد پارٹی صدارت نواز شریف کے حلق میں اٹک کر رہ گئی ، عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آبادہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کے خلاف کیس میں نواز شریف، چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکرٹری کابینہ اور سیکرٹری قانون سے30 جنوری سے پہلے جواب طلب کر لیا ہے ،عدالت نے فریقین کو نوٹسزجاری کر دئیے ہیںْ ۔گزشتہ روز سوموار کو… Continue 23reading نا اہلی کے بعد پارٹی صدارت نواز شریف کے حلق میں اٹک کر رہ گئی ، عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا