زینب قتل کیس میں پیشرفت،درندے عمران کیساتھ اب کیا ہوگا،عدالت نے فیصلہ سنادیا
قصور (این این آئی)قصور میں ریپ کے بعد قتل کی جانے والی زینب کے کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم عمران کو مزید 7 بچیوں کے ریپ اور قتل کیسز میں نامزد اور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے ملزم کا مزید 3 روزہ ریمانڈ بھی حاصل کرلیا۔ منگل… Continue 23reading زینب قتل کیس میں پیشرفت،درندے عمران کیساتھ اب کیا ہوگا،عدالت نے فیصلہ سنادیا