جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کا انتخاب، ن لیگ نے تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کو اپنے ’’احسان‘‘ یاد کروادیئے،دوٹوک اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاہے کہ آئندہ عام انتخابات میں عمران خان اور بلاول بھٹو زرداری مل کر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتے۔سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاکہ ہم نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت بننے کی حمایت کی، خیبرپختون خوا میں اکثریت نہ ہونے کے باوجود بھی تحریک انصاف کو حکومت بنانے کا موقع دیا

تاہم دونوں نے اپنے اپنے صوبوں میں کوئی کام نہیں کیا ٗ آئندہ انتخابات میں ہم عوام کے پاس اپنی 5 سالہ کارکردگی لے کر جائیں گے اور عمران خان بلاول بھٹو زرداری سے مل کر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکیں گے۔ انہوں نے کہاکہ سینیٹ میں جس کے پاس اکثریت ہے اسی کا چیئرمین سینیٹ ہونا چاہئے اورجمہوری اصولوں کے مطابق (ن) لیگ کے سینیٹرز کی تعداد سب سے زیادہ ہونے کی وجہ سے چیئرمین سینیٹ بنانے کا حق بھی ہمارے پاس ہی ہے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…