جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

(ن )لیگ نے اپنی مرضی کی حلقہ بندیاں کر کے پری پول دھاندلی کا آغاز کر دیا،آئندہ الیکشن پر کیا اثرات پڑیں گے؟ چودھری شجاعت حسین کے انکشافات

datetime 6  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے الزام عائد کیا ہے کہ افسر شاہی کے ذریعے ن لیگ نے بدترین قسم کی قبل از وقت دھاندلی کا منصوبہ بنا لیا ہے، انہوں نے اپنی مرضی سے حلقہ بندیاں کروا کر اس کی ابتدا کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کے 30 فیصد اثرات الیکشن سے پہلے ہی ہو جاتے ہیں

اگر اپنے نوکروں کے ذریعے حلقہ بندیاں کروانی ہو تو پھر گھر بیٹھے الیکشن جیت جاتے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ہم نے شروع سے ہی کہا تھا کہ الیکشن کروانے سے پہلے انتخابی اصلاحات ناگزیر ہیں ورنہ پرانے سسٹم کے تحت دھاندلی دار ہی جیتے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق مردم شماری کا سرکاری نتیجہ آنے کے بعد ہی نئی حلقہ بندیاں کی جا سکتی ہیں جبکہ انہوں نے غیر سرکاری نتائج پر حلقہ بندیاں کر دیں، حلقہ بندیاں ووٹوں کی بنیاد پر نہیں بلکہ آبادی کی بنیاد پر ہونی چاہئیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…