حکومت کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی،5مارچ کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن) پنجاب کے فارما سیکٹر سے تمام اسٹیک ہولڈرز 5 مارچ کو پورے پنجاب میں شٹر ڈان کریں گے۔گزشتہ روز تمام فارما ایسوسی ایشنز کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، شعبے کے تمام اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔اجلاس میں تفصیلی گفتگو اور بحث کے بعد جن اقدامات کی… Continue 23reading حکومت کیلئے ایک اور نئی مصیبت کھڑی،5مارچ کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان







































