اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کے اراکین اسمبلی اپنی ہی حکومت سے نالاں ،اپریل کے آخر تک پارٹی چھوڑنے والوں کی مجموعی تعداد کتنی ہوجائے گی؟اہم سیاسی شخصیت نے پیش گوئی کردی

datetime 10  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ حکومت نے ایمنسٹی سکیم کے ذریعے کرپشن کو قانونی تحفظ دیا۔ن لیگ کے اراکین اسمبلی اپنی ہی حکومت سے نالاں ہو کر پارٹری چھوڑ رہے ہیں6 ماہ پہلے کیا تھا 35 ایم این اے ٹوٹیں گے اپریل کے آخر تک پورے 35 گن کر بتاؤں گا چوہدری نثار بھی تیاری کر رہے ہیں اور بھی کئی پنچھی اڑیں گے پیر کے روز نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا ہے کہ نواز شریف کاچیف جسٹس کے خلاف باتیں کرنا کوئی نہیں بات نہیں ہے

وہ پہلے بھی دن سے عدلیہ اور ججز کے خلا ف محاز آ رائی کرتا رہا ہے ۔ چیف شیر شیر گاؤؓں گاؤں جا رہے ہیں انہیں لیاری آنے کی دعوت دیتا ہوں مسلم لیگ ن نے سوائے لاہور کے پنجاب کسی دوسرے شہر اور علاقوں میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کیے ۔ نواز شریف نے دعوی کیا تھا لوڈ شیڈنگ ختم کر دوں گا لیکن ابھی تک دس دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے ۔ انہو ں نے کہا ہے کہ نواز شریف عدلیہ کا غٖصہ عوام پر نکال رہے ہیں ملک میں کرپشن کا بازار گرم کر کے آج پاکستان دنیا میں بدنام ہے۔ ملک کی معیشت کو بہتر بنانے کا دعوی کرنے والوں نے روپے کی قدر میں انتہائی کمی کر دی اپوزیشن چاہتی ہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہو آج ن لیگ سے لوگ ٹوٹ رہے ہیں تو یہ نواز شریف کی وجہ سے ہے کیونکہ چھے چھے مہینے اپنے وزیروں سے نہیں ملتا تھا35 ایم این ایز مزید ن لیگ کو خیر آباد کہ دیں گے چوہدری نثار بھی اپنے ساتھیوں کوچھوڑ یں گے۔ پنجاب میں شریف کی بدمعاشی چلتی ہے ماڈل ٹاؤن کے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو سزا ملے گی جس طرح ایم کیو ایم تاریخ بن گئی ہے اس طرح مسلم لیگ ن بھی بنے گی دو مزید بڑے کیسز کھلنے والی ہے جس میں شہباز شریف کا نام بھی ہیں پاکستان میں اس وقت نوجوان بیروز گار ہیں غریب فاقہ پر مجبور ہے 2018 کے الیکشن میں جیت کر حیران و پریشان کر یں گے۔ لکھ کے لے لو آنے والے انتخابات میں وزیراعظم پیپلزپارٹی کی ہو گی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…