بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بہاولپور میں حکمران جماعت ن لیگ کا جلسہ۔۔ پاکستانیوں کیلئے بری خبر۔۔لیگیوں نے حدیں کراس کر ڈالیں ایسا کام کر ڈالا کہ جان کرعوام غصے سے آگ بگولا ہو جائینگے

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ آج بہاولپور میں بھرپور سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے اور اسکے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، پنڈال میں کرسیاں اور سٹیج سجا دیا گیا ہے۔ حکمران جماعت ن لیگ کے بہاولپور جلسے میں حکومتی وسائل استعمال کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے بہاولپور جلسے جس سے نواز شریف اور مریم نواز نے خطاب کرنا ہے میں حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا ہے۔ تمام اضلاع کے سرکاری ملازمین کو جلسہ گاہ میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے

اور ہر محکمہ کا بڑا افسر اپنے محکمے کے اہلکاروں کی حاضری کا ذمہ دار مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ واپڈا کی تین سرکاری گاڑیاں جلسہ گاہ میں جنریٹر پہنچاتی رہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے جلسہ گاہ میں انتظامات مئیر بہاولپور اورسابق لیگی ایم پی اے سمیع اللہ چوہدری کے سپرد کئے گئے ہیں۔ جلسہ گاہ میں آویزاں کئے جانیوالے بینرز اور پوسٹرز بھی تحصیل میونسپلٹی کی جانب سے آویزاں کئے جانے کا انکشاف بھی سامنے آیا ہے جبکہ سرکاری اہلکاروں سے بلامعاوضہ جلسہ گاہ میں کام بھی کروایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…