اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

دروازے بند کر دو، کیمرے چھین لو، کوئی باہر نہ جا سکے۔۔ کشمالہ طارق کی صحافی مطیع اللہ جان پر حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 9  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز نجی ٹی وی کے صحافی و اینکر مطیع اللہ جان پر وفاقی محتسب برائے خواتین کشمالہ طارق کے دفتر میں ان کے حکم پر اہلکاروں کے حملے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔ کشمالہ طارق کے حکم پر اہلکاروں کے حملے کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ کشمالہ طارق دوران انٹرویو مطیع اللہ جان کے چبھتے ہوئے سوالات پر سیخ پا ہو گئی تھیں اور جواب نہ دے سکنے پر غصے میں ان پر حملہ کروا دیا۔

مطیع اللہ جان اور نجی ٹی وی کی ٹیم کے ساتھ لڑتے ہوئے کشمالہ طارق کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے ۔ ویڈیو میں صاف سنا جا سکتا ہے کہ کشمالہ طارق کہہ رہی ہیں کہ ان کے کیمرے پکڑ لو اور کوئی یہاں سے باہر نہ جا سکے، یہ انٹرویو نہیں چلے گا۔ کشمالہ طارق کے اس حکم پر اہلکار صحافی پر پل پڑے ۔ اس دوران کشمالہ طارق اہلکاروں کو حکم دیتی رہیں کہ دروازے بند کر کے ان سے کیمرے چھین لو کر گرفتار کر لو۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…