بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

سراج الحق نے رضا ربانی کو متفقہ چیئرمین سینیٹ بنانے کی تجویز دے دی

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میاں رضا ربانی کو متفقہ چیئرمین سینیٹ بنانے کی تجویز دے دی، سراج الحق نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ سے بچنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں رضا ربانی کے نام پر اتفاق کریں،رضا ربانی کی صلاحیتوں اور کارکردگی کا اعتراف ہونا چاہیے۔ جمعہ کو سراج الحق نے رضا ربانی

کو متفقہ چیئرمین سینیٹ بنانے کی تجویز دے دی۔ انہوں نے کہا ہارس ٹریڈنگ سے بچنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں رضاربانی کے نام پر اتفاق کریں، رضا ربانی کے چیئرمین بننے سے سیاسی بحران اور بے یقینی ختم ہو گی، رضا ربانی نے ملک و قوم کی خدمت کا اچھا نمونہ پیش کیا ہے،رضا ربانی کی کارکردگی اور صلاحیتوں کااعتراف ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…