2025 ء تک پنجاب کی آبادی برطانیہ اور فرانس سے تجاوز کر جائیگی
اسلام آباد ( آن لائن) ) محکمہ منصوبہ بندی و ترقی پنجاب نے کہا ہے کہ 2025ء تک صوبے کی آبادی 125 ملین تک پہنچ جانے کا امکان ہے جو برطانیہ اور فرانس کی آبادی سے زیادہ ہوگی۔ حالیہ قومی مردم شماری کے مطابق پنجاب کی آبادی 110 ملین افراد پر مشتمل ہے۔ ادارے کی… Continue 23reading 2025 ء تک پنجاب کی آبادی برطانیہ اور فرانس سے تجاوز کر جائیگی