جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

پی آئی اے کی پرواز میں موسم بہار کا انوکھا استقبال

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی ) پی آئی اے کی پروازمیں موسم بہار کا انوکھے اندازمیں استقبال کیا گیا، فضائی میزبانوں نے مسافروں کا جی لبھانے کے لیے ٹھمکے لگا دیئے جب کہ ائیرہوسٹس کورقص کرتے دیکھ کرمسافر بھی جھوم اٹھے۔کراچی سے لاہور آنے والی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی پروازمیں مسافروں کو اس وقت خوشگوار حیرت

کا سامنا کرنا پڑا جب ہاتھوں میں پھولوں کی ٹوکریاں اٹھائے ائیرہوسٹس محو رقص ہو گئیں۔پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس حدیقہ کیانی کے مشہور گانے’’بوہے باریاں’’ پر لہراتیں ہوئی آئیں اور مسافروں کو بھی رقص کرنے پرمجبور کردیا۔ائیرہوسٹس نے خواتین کو پھولوں کے گجرے پیش کیے اور مرد مسافروں کے گلے میں ہار بھی ڈالے، مسافروں کوموسم بہارکی آمد پر مٹھائی اور بسکٹ بھی پیش کئے گئے ۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…