اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف موجودہ مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی ،اعجاز احمد چوہدری

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا ضمیر مردہ ہو چکا ہے ، ووٹ کے تقدس اور نام نہاد جمہوریت کے چمپئن نے سینٹ کے الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کر کے اپنا اصل چہرہ قوم کے سامنے عیاں کر دیا ہے،ہارس ٹریڈنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کروائی کی جائے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر درپیش مسائل نے عوام کو اذیت کا شکار بنا دیا ہے۔

مگر اب پاکستانی قوم بہت باشعور ہو چکی ہے ۔ اب وہ کسی جھانسے نہیں آئیں گے۔ تحریک انصاف موجودہ مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی ۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے تمام ناکام منصوبے کرپشن کا گڑ ھ ثابت ہو رہے ہے ، قائد اعظم سولر پراجیکٹ میں اربوں روپے کی کرپشن شہباز شریف کو اسکا جواب دینا پڑے گا ، عوام آئندہ الیکشن میں موجودہ چور اور ڈکیت حکمرانوں کا ووٹ کی طاقت سے احتساب کرے گی ، عوام کو لوٹنے والے اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…