نقیب اللہ محسود اور اس کے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمات جعلی قرار
کراچی (این این آئی) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نقیب اللہ محسود اور اس کے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمات کو پولیس نے جعلی قرار دیتے ہوئے رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کردی ہے ۔عدالت نے رپورٹ… Continue 23reading نقیب اللہ محسود اور اس کے ساتھیوں کے خلاف درج مقدمات جعلی قرار







































