منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینٹ کے انتخابات میں ووٹ فروخت کرنے کا الزام،پاکستان تحریک انصاف کے ہنگو سے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل منظر عام پر آگئے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنگو (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ہنگو سے ممبر صوبائی اسمبلی شاہ فیصل نے سینیٹ انتخابات کے دوران ان پر لگائے گئے ووٹ فروخت کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا ووٹ پی ٹی آئی کے نامزد کردہ سینیٹ امیدواروں کو دیا ہے میرے خلاف مخالفین جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہنگو میں اپنے رہائش میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ میں نے

ہمیشہ صوبائی حکومت کو سپورٹ کیا ہے،پاکستان تحریک انصاف کو پسند کرتا ہوں ،میرے خلاف سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے میں ہمیشہ تحریک انصاف کے ساتھ ہی رہونگا ،میں حلفیہ بیان دینے کو تیار ہوں کہ میں نے ووٹ کا غلط استعما ل نہیں کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ضمیر سے مطمئن ہوں اور ایسے جھوٹے پروپیگنڈوں کی پرواہ نہیں کرتا ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…