لرزہ خیز واقعہ، بیوی نے بیٹی سے ملکر خاوند کو کلہاڑی کے وارکرکے موت گھاٹ اتاردیا ،نعش حویلی سے برآمد
احمدیار(این این آئی) بیوی نے بیٹی سے ملکر خاوند کو کلہاڑی کے وارکرکے موت گھاٹ اتاردیا نعش حویلی سے برآمد کرلی گئی۔ تفصیل کے مطابق تفصیل کے مطابق چک شفیع میں محمد اشرف کو بیوی نسرین بی بی نے بیٹی ثوبیہ بی بی سے ملکر گھر میں کلہاڑی کے وارکرکے قتل کردیا نعش قریبی حویلی… Continue 23reading لرزہ خیز واقعہ، بیوی نے بیٹی سے ملکر خاوند کو کلہاڑی کے وارکرکے موت گھاٹ اتاردیا ،نعش حویلی سے برآمد