پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

”عمران خان کی ہر بات ٹھیک لگتی ہے لیکن یہ بات قابل قبول نہیں “ کپتان ایسا بھی کر سکتے ہیں کوئی سوچ بھی نہیںسکتا تھا، ایسا کام کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ سوشل میڈیاپر ہنگامہ برپا ہو گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کی مقامی ریسٹورنٹ میں پیزا کافی میں ڈبو کر کھانے کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک مقامی ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں اور پیزا کافی میں ڈبو ڈبو کر کھا رہے ہیں، کپتان کی یہ ویڈیو آمنہ حسین فصیح کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جو کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈ یا ٹیم کی رکن ہیں ۔

سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر موجود ایک پیج ’’میٹرونوم‘‘نے عمران خان کی یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان خان کی ہربات ٹھیک لگتی ہے اور میں ان کے نظریے کی مکمل طور پرحمایت کرتا ہوںلیکن یہ ”ڈنکن ڈونٹ“میں کافی کے اندر پیزا ڈبو کر کھانے کا سین ہے ؟نہ یار!!!۔اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی اور صارفین بھی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑے ۔ایک شخص کا کہنا تھا کہ عمران خان ہی یہ کام کر سکتا ہے کیونکہ وہ ہمیشہ ایسا کام کرتے ہیں جو کوئی اور نہیں کر سکتا۔

 

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…