سمجھ نہیں آتا کہ عمران خان چھپ کر شادی کیوں کرتے ہیں ہلکا سا بھی پتہ ہوتا تو ۔۔عمران خان کی شادیوں پر نعیم بخاری نے ایسا دبنگ بیان دے دیا کہ کپتان بھی ہکا بکا رہ جائینگے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی سما نیوز کو انٹرویودیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اور معروف وکیل نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ عمران خان ڈنکے کی چوٹ پر شادی کرنے کے بجائے چھپ کر شادی کیوں کرتے ہیں۔ عمران خان کی شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کا… Continue 23reading سمجھ نہیں آتا کہ عمران خان چھپ کر شادی کیوں کرتے ہیں ہلکا سا بھی پتہ ہوتا تو ۔۔عمران خان کی شادیوں پر نعیم بخاری نے ایسا دبنگ بیان دے دیا کہ کپتان بھی ہکا بکا رہ جائینگے











































