قوانین میں تبدیلی ،پاکستان نے امریکی آرمی، ایساف، نیٹو یا دیگر فورسز کے سامان کی افغانستان منتقلی پر ڈیوٹی اور ٹیکس عائد کردیئے
کراچی(آئی این پی ) پاکستان کسٹمز نے ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے افغانستان کو نان کمرشل کنسائمنٹس کی ترسیل کے لیے فنانشل سیکیورٹی کی شرط ختم کر تے ہوئے قوانین میں تبدیلی سے ٹرانزٹ سامان کی پورٹ سے افغان سرحدتک ترسیل کیلئے ایک اور راستہ بنادیا۔ اس سہولت کے لیے استثنی سرٹیفکیٹ کی شرط کو برقرار… Continue 23reading قوانین میں تبدیلی ،پاکستان نے امریکی آرمی، ایساف، نیٹو یا دیگر فورسز کے سامان کی افغانستان منتقلی پر ڈیوٹی اور ٹیکس عائد کردیئے