اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

احد چیمہ کو وعدہ معاف گواہ بننے کا مشورہ ، احد چیمہ نے سزا سے بچنے کیلئے غور شروع کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی) سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ نے سزا سے بچنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ نے سزا سے بچنے کے لیے کئی آپشنز پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ احد چیمہ کو ان کے قریبی ساتھیوں نے مشورہ دیا ہے

کہ اگر وہ سزا سے بچنا چاہتے ہیں تو وعدہ معاف گواہ بن جائیں جس پر احد چیمہ نے بھی سوچ بچار شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کی جانب سے آئندہ کچھ دنوں میں اہم انکشافات کیے جانے کا امکان ہے۔ عین ممکن ہے کہ احد چیمہ بڑے بڑے راز اگل دیں اور نیب کے سامنے وعدہ معاف گواہ بن جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…