بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

خود کو اسلام آباد کی بیکری کا ملازم کہنے والا جھوٹا نکلا ،نوازشریف اور مریم کوکیوں بدنام کیا،لڑکے نے سچ اگل دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پچھلے ہفتے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نوازبلیو ایریا اسلام آباد میں واقع ایک بیکری میں گئے تھے اور وہاں سے شاپنگ کی ۔اس موقع پر وہ  گاہگوں سے بھی گھل مل گئے۔لیکن اس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نوجوان لڑکے کی ویڈیو وائر ل ہوئی جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ میں اس بیکری کا ملازم ہوں جہاں نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ساتھ آئے تھےاور ان دونوں کے آنے سے پہلے نواز شریف کے پندرہ بیس گارڈ

بیکری میں داخل ہوئے اور تمام ملازموں کو دھکے دے کر باہر نکال دیا۔جب کہ نواز شریف اپنے ساتھ مخصوص لوگ لائے ہوئے تھے جنہیں گاہگ بنا کر پیش کیا گیا۔لیکن اب اس نوجوان کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ نواز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہتا ہے کہ میں نے نواز شریف اور بیکری کے مالک کے بارے میں غلط بیانی کی۔میں اس بیکری کا ملازم نہیں ہوں،میرا انٹرویو بھی جھوٹا تھا اس لئے میں نواز شریف سے معافی مانگتا ہوں۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…