مٹھی میں شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا
مٹھی (آئی این پی )مٹھی کی رہائشی 22 سالہ ریشمان بھیل کو گھوٹکی میں شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے قتل کر دیا جب کہ ملزم فرار ہوگیا۔مٹھی کی رہائشی خاتون 22 سالہ ریشمان بھیل، شوہر مجنون کے ساتھ مزدوری کے لیے گھوٹکی کے علاقے میں گئی تھی جہاں پر شوہر نے نامعلوم وجوہ کے… Continue 23reading مٹھی میں شوہر نے کلہاڑی کے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا