سات سالہ معصوم بچی سے زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آ گیا، قرآن پاک پڑھانے والے معلم نے ہی بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) معاشرے میں شرافت کا لبادہ اوڑھے بے حس لوگوں نے معصوم بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنا معمول بنا لیا ہے، زیادتی کیسوں میں ایسے ایسے لوگ سامنے آ رہے ہیں کہ جن دیکھ کر انسان کا خوف کھول جائے کہ یہ شخص بھی ایسا کر سکتا ہے، ہر شخص چاہتاہے کہ… Continue 23reading سات سالہ معصوم بچی سے زیادتی کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آ گیا، قرآن پاک پڑھانے والے معلم نے ہی بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا