عمران سے شادی میری بڑی غلطی تھی ،میں پٹھان ہوں پٹھانوں کو ایک دو غلطیاں معاف ہوتی ہیں،ریحام
لاہور(سی پی پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی کرنا میری بڑی غلطی تھی ،میں پٹھان ہوں اور پٹھانوں کو ایک دو غلطیاں معاف ہوتی ہیں ۔یہ دلچسپ باتیں ریحام خان نے ایک غیر ملکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہیں۔انٹرویو کے دوران… Continue 23reading عمران سے شادی میری بڑی غلطی تھی ،میں پٹھان ہوں پٹھانوں کو ایک دو غلطیاں معاف ہوتی ہیں،ریحام