دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ڈالروں سے نہیں لڑی جا سکتی،خواجہ آصف
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ڈالروں کی بنیاد پر نہیں لڑی جا سکتی‘ افغانستان میں امریکہ اپنی ناکامی کا ذمہ دار ہمیں نہیں ٹھہرا سکتا ‘ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری جانی نقصان اٹھایا‘ صلہ الزام تراشی کی صورت… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ڈالروں سے نہیں لڑی جا سکتی،خواجہ آصف