بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک کوچلنے دو، دشمن کا کام آسان نہ کرو، سعد رفیق

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک دوسرے کی اتنی تذلیل، ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں ،ملکی استحکام کیلئے کام کرنے اور جمہور کی حکمرانی مانگنے کا صِلہ یہاںہمیشہ یہی ر ہا ۔ اتوار کو سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ایک دوسرے کی اتنی تذلیل الامان ۔ اب ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔

انہوں نے کہا پھانسیاں جلاوطنیاں قتل نااہلیاں جیلیں تشدد بہتان دشنام الزام ڈنڈے جوتے، چور اور غدار کے لقب ملکی استحکام کیلئے کام کرنے اور جمہور کی حکمرانی مانگنے کا صِلہ یہاںہمیشہ یہی ر ہا ہے ۔خواجہ سعدرفیق نے کہا ملک کوچلنے دو، دشمن کا کام آسان نہ کرو، احسن اقبال،خواجہ آصف اورنوازشریف پرتضحیک آمیزحملے ایک ہی سلسلے کی کڑی ہے۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن کی بڑھتی مقبولیت سے خائف عناصرکاایک اورحملہ ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…