پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سیاسی ہلچل عروج پر ،(ن)لیگ کے مخالفین حواس باختہ ،آج گوجرانوالہ میں کیا ہونے جارہا ہے

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ر)ایک طرف میدان سج رہا ہے ہے،پنڈال لگ رہا ہے،(ن) لیگی شیر ڈھار رہے ہیں،کارکنان پُرجوش ہیں،ریلیاں نکلنے کو تیار ہیں اور دوسری طرف سیاسی مخالفین کی سیاست میں صف ماتم بچھتا دیکھائی دے رہا ہے ، چہروں کی رنگت بدل رہی ہے ،آنکھیں پھٹی کی پھٹی نظر آ رہی ہیں ،ن لیگیوں کا جذبہ کچھ ایسا توقعات کے برعکس ہے جو مخالفین کے جذبات کے ٹھیس پہنچانے کے لئے کافی ہے شاید،لگتا ہے آج گوجرانوالا میں ہونے والے

جلسہ سے سیاسی مخالفین خصوصاً پی ٹی آئی کے حوصلہ پست ہوجائیں گے عوامی رائے کے مطابق مخالفین کی کمر ایسی ٹوٹے گی کے عام انتخابات تک اپنے آپ کو سنبھالنا مشکل ہوجائیگا ۔ایسی ضرب لگے گی جس کی درد کی شدت بھی لہجہ اور اندازِ بیان سے چھلکے گی ۔۔۔مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ اپنے دورِاقتدارمیں ملک و قوم کی خدمت کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف آج گوجرانوالا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیرعلیٰ پنجاب کی گوجرانوالاآمد کوحلقے کے عوام کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ چیئرمین اور کونسلرز حضرات اپنے اپنے علاقوں کے عوامی مسائل بتائیں تاکہ وزیر ٰعلیٰ پنجاب کو بتا کر عوامی خدمت اور فلاح کے مزیدبڑے بڑے منصوبے منظور ہوسکیں اور ترقی کا سفر ایسے ہی جاری رہے۔11مارچ کو عوام کا ایک سمندرگوجرانوالاپہنچے گا تاکہ عوام اپنے قائد کا خطاب سن سکیں گے۔عوام کی ریکارڈ تعداد جلسہ میں شرکت کرکے اپنے قائد میاں شہبازشریف کا حوصلہ بڑھائے گی۔ جلسہ عام کے مثالی انتظامات کئے جارہے ہیں اور ایک جم غفیر جلسہ گاہ میں پہنچ کر مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرے گا‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…