’’زینب نے جب اپنی ماں کو پکارا ہو گا تو اللہ تیرا عرش بھی تورویا ہو گا‘‘ پی ٹی آئی کے علی محمد خان کی قومی اسمبلی میں تقریر نے ہر کسی کو رلا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ننھی زینب کے قتل نے جہاں پاکستان کے عام عوام کو سوگوار کر دیا ہے وہیں سیاستدان بھی افسردہ نظر آتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے علی محمد خان کی قومی اسمبلی میں تقریر نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا۔تقریر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ علی محمد… Continue 23reading ’’زینب نے جب اپنی ماں کو پکارا ہو گا تو اللہ تیرا عرش بھی تورویا ہو گا‘‘ پی ٹی آئی کے علی محمد خان کی قومی اسمبلی میں تقریر نے ہر کسی کو رلا دیا