اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

سیاہی کی بوتل پھینکنے کی بجائے ایک قطرہ سیاہی کا انگوٹھے پر لگائیں اور ووٹ کا درست استعمال کریں !یہی ہے اصل جمہوری طریقہ

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف پر گزشتہ رات  ورکرز کنونشن کے دوران ایک شخص نے سیاہی پھینک دی تھی۔جس کے بعد ہر سیاسی جماعت کی طرف سے اس عمل کی مذمت کی گئی۔اسی طرح پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ نے بھی اس متعلق ایک پیغام جاری کیا جس میں لکھا گیا ہے کہ سیاہی کی بوتل پھینکنے کی بجائے ایک قطرہ سیا ہی

کا انگوٹھے پر لگائیں ۔اور ووٹ کا درست استعمال کریں اور یہی اصل جمہوری طریقہ ہے۔ بحیثت مہذب معاشرے ہماری اخلاقی اقدار ہمیں اس طرح کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔پی ٹی آئی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم ایسی نازیبا حرکتوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔واضح رہے کہ آج لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف پرایک شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…