نقیب اللہ محسود کا قتل،مقابلے میں 4 دہشت گرد مارے تھے اور ان میں سے صرف ایک پر اعتراض ہوا،اصل واقعہ کیاتھا؟ راؤ انوار کے حیرت انگیزانکشافات
کراچی(این این آئی)سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوارنے کہاہے کہ نقیب اللہ محسود مقابلے میں ملوث پولیس پارٹی کے خلاف تحقیقات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا جبکہ مقابلے میں 4 دہشت گرد مارے تھے اور ان میں سے صرف ایک پر اعتراض ہوا، مجھ سے غلطی ہوسکتی ہے لیکن صفائی کا موقع نہیں ملا… Continue 23reading نقیب اللہ محسود کا قتل،مقابلے میں 4 دہشت گرد مارے تھے اور ان میں سے صرف ایک پر اعتراض ہوا،اصل واقعہ کیاتھا؟ راؤ انوار کے حیرت انگیزانکشافات