جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف پر جوتا پھنکنے والانوجوان بھی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کا شہری نکلا

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھنکنے والانوجوان بھی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کا شہری نکلا ماضی میں سابق صدر پاکستان آصف زرداری پرجوتا پھنکنے والا بھی آزاد کشمیر کا شہری تھا اتوار کے روز لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں جس نوجوان نے نواز شریف پر جوتا پھینکا اُس کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے فاروڈ کہوٹہ سے ہے ۔ عبدالغفور نامی نوجوان نے اپنے ساتھی

ساجد کے تعاون سے نواز شریف پر جوتا پھینکا اس سے پہلے برطانیہ میں زرداری پر جس شخص سردار شمیم سدوزئی نے جوتا پھینکا تھا اُس کا تعلق بھی آزاد کشمیر کے علاقے سہنسہ سے تھا ۔نوازشریف کو جوتا پڑنے سے قبل پہلی مرتبہ گو نواز گو کے نعرے کا جب سامنا کرنا پڑا تھا وہ بھی فاروڈ کہوٹہ آزاد کشمیر میں ایک جلسہ کے دوران کرنا پڑا تھا جہاں پہلی مرتبہ گو نواز گو کے نعرے لگے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…