جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

دوڑتے جائو جب تک ۔۔جانتے ہیں نواز شریف کیساتھ موجود تصویر میں جب اس شخص کی کراچی میں شہباز شریف سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے اس کو دوڑ لگانے کیلئے کیوں کہا؟یہ شخص کون ہے؟

datetime 14  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ( ن ) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اپنے دبنگ متوالے شیر کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو گور نر ہاؤس میں پارٹی عہدیدارن سے ملاقات کے موقع پر میاں محمد شہباز شریف نے بھی کھیل داس کوہستانی کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا اس سے قبل مسلم لیگ ( ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف بھی کھیل داس کوہستانی کو وزن کرنے کا کہہ چکے ہیں۔کھیل داس کوہستانی اجلاس میں بولنے لگے تو شہباز شریف

کو متوالے شیر کا وزن پسند نہیں آیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ میاں صاحب نے آپکو وزن کم کرنے کا کہا تھا لیکن اتنا آپ کا وزن کم نہیں ہوا۔آپ نے قائد کی ہدایات پر وزن کم نہیں کیا ۔جس پر کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ میں نے15 کلو گرام وزن کم کیا ہے پھر شہباز شریف نے کہا کہ 30 کلو گرام تک وزن کم کرنا ہوگااور بھی وزن کم کرو ورنہ میں آپکو دوڑاکر وزن کم کرائوں گا۔جس پرمتوالے شیر کھیل داس نے واک تیز کرنے اور وزن کم کرنے کی پارٹی صدر کو یقین دہانی کرادی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…