پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

نیب کی لاہور میں بڑی کارروائی ،کس اہم شخصیت کو گرفتارکرلیا؟

datetime 14  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)نیب لاہور کی جانب سے پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کرپشن کیس میں بڑی اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق چیف فنانس آفیسر اکرام نوید کو 232ملین روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔نیب لاہور کے مطابق ملزم اکرام نوید کو پی پی ڈی سی کے مالی معاملات کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، اس نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے بوگس ادائیگیاں کیں۔نیب لاہور کا کہنا ہے کہ میسرز کاسمک کنسلٹنسی ایک جعلی فرم تھی

جس کا کوئی وجود نہیں تھا، ملزم اکرام کے غیر قانونی اقدام خزانے کو 23کروڑ 20لاکھ روپے نقصان کے موجب بنے۔ملزم نیاختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے رقوم اپنے عزیز کے اکاونٹ میں منتقل کیں، ملزم نے دھوکہ دہی اور فراڈ سے اپنے اور عزیز و اقارب کے نام متعدد جائیدادیں بنائیں۔نیب لاہور کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم اکرام نوید کے خلاف ٹھوس شواہد حاصل ہوئے ہیں جس کے بعد اس سے تفتیش کے لیے اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…