مسلم لیگ (ن ) اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم کو کس بات کی اجازت دے دی گئی؟
کراچی(آن لائن)ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان میں معاملات طے ہوگئے، کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیو ایم کو مزید دفاتر کھولنے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے نائن زیرو کے معاملے پر نرمی نہ برتنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نائن زیرو میں سرگرمیوں کی قطعی اجازت نہ دینے کا… Continue 23reading مسلم لیگ (ن ) اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم کو کس بات کی اجازت دے دی گئی؟