کراچی میں سوتیلی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں باپ گرفتار،چھوٹے بھائی کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والا ملزم بھی گرفتار، انتہائی شرمناک انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چنیسر گوٹھ کے علاقے میں دس سالہ سوتیلی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس نے دس سالہ سوتیلی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ملزم نوید مہر کو گرفتار کرلیا ہے۔… Continue 23reading کراچی میں سوتیلی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں باپ گرفتار،چھوٹے بھائی کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والا ملزم بھی گرفتار، انتہائی شرمناک انکشافات