خیبرایجنسی(آئی این پی)کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید 4مزدوردم توڑگئے،واقعہ میںجاں بحق مزدوروں کی تعداد 6 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزکوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 6مزدوربے ہوش ہوگئے تھے،جن میں 2 موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا تھا،مگر حالت نہ سنبھلنے پر وہ آج صبح دم توڑ گئے۔
خیبرایجنسی‘کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید4 مزدورجاں بحق،تعداد6 ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
کون سے ملازمین وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لینے کے اہل نہیں؟ اہم خبر
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کا بڑا اعلان
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
-
وزٹ ویزے پر بیرون ملک جانے والے پاکستانی ہوشیار!
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری



















































