چیئرمین سینٹ منتخب ہونے کے بعد صادق سنجرانی کا دو ٹوک اعلان، عمران خان اور آصف علی زرداری کو اہم پیغام دے دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ کامیابی پر آصف علی زرداری اور عمران خان سمیت تمام دوستوں کا مشکور ہوں، ایوان بالا میں سب کو ساتھ لیکر چلوں گا، کسی کیساتھ کسی قسم کی نا انصافی نہیں ہوگی، صوبہ بلوچستان اور پاکستان کی تعمیر وترقی کیلئے اپنا بھرپورکردار ادا کرونگا۔سینیٹ اجلاس کے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ منتخب ہونے کے بعد صادق سنجرانی کا دو ٹوک اعلان، عمران خان اور آصف علی زرداری کو اہم پیغام دے دیا









































