اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ہاں میں نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنے امیدوار کو ووٹ نہیں دیا، ن لیگ کی اہم رہنما کھل کرسامنے آگئیں،ووٹ نہ دینے کی حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین نے اپنے پارٹی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق (ن) لیگ کی سینیٹر کلثوم پروین نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے انہوں نے پیپلز پارٹی کے امیدوار سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو ووٹ دیا جبکہ لیگی امیدوار عثمان کاکڑ کو ووٹ نہیں دیا۔

سینیٹر کلثوم پروین نے وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ عثمان کاکڑ (ن) لیگ کے اتحادی ہیں ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے چیئرمین سینیٹ کیلئے کس کو ووٹ دیا جس پر جواب دیا کہ چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنے امیدوار کو ووٹ دیاکیونکہ وہ زیادہ سینئر تھے ۔ پارٹی میں تقسیم کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…