چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کےالیکشن کے بعد سینٹ میں وہ کام ہو گیا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔۔شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا نے ایسا کام کر دیا کہ شرم و حیا کی حدیں کراس کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی کامیابی کی خبر سنتے ہی شیری رحمان سلیم مانڈوی والا کے گلے لگ گئیں، مانڈوی والا نے حلف لینے کے بعد نعروں کے جواب میں مکا لہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں سینٹ میں اس… Continue 23reading چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کےالیکشن کے بعد سینٹ میں وہ کام ہو گیا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔۔شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والا نے ایسا کام کر دیا کہ شرم و حیا کی حدیں کراس کر دیں











































