بلوچستان میں افسوسناک واقعات، 12افراد جاں بحق،20 سے زائد زخمی
کو ئٹہ (آن لائن)صوبہ بلوچستان کے علاقوں بیلا اور خضدار میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حب میں بیلا کے قریب مسافر کوچ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔… Continue 23reading بلوچستان میں افسوسناک واقعات، 12افراد جاں بحق،20 سے زائد زخمی











































