سینکڑوں پولیس مقابلے، سینکڑوں ہی پار لگا دئیے گئے، 2017میں پنجاب پولیس نے کتنے لوگ ہلاک کئے،ایسے اعدادوشمار سامنے آگئے کہ جان کر آپ رائو انوار اور عابد باکسر کو بھول جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس نے گزشتہ سال پولیس مقابلوں میں 269افراد کو پار کر دیا۔ ان افراد کو 239کارروائیوں میں ٹھکانے لگایا گیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز اعدادو شمار سامنے لے آیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے گزشتہ سال 2017کے دورا ن 239پولیس مقابلوں… Continue 23reading سینکڑوں پولیس مقابلے، سینکڑوں ہی پار لگا دئیے گئے، 2017میں پنجاب پولیس نے کتنے لوگ ہلاک کئے،ایسے اعدادوشمار سامنے آگئے کہ جان کر آپ رائو انوار اور عابد باکسر کو بھول جائینگے