انتقال سے پہلے عاصمہ جہانگیر کس سے فون پر بات کر رہی تھیں ،سنسنی خیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف قانون دان اعظم نذیر تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دل کا دورہ پڑنے سے پہلے عاصمہ جہانگیر سے ٹیلیفون پر بات کر رہے تھے۔ اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں ایک شادی میں شرکت نہ کر سکے اس… Continue 23reading انتقال سے پہلے عاصمہ جہانگیر کس سے فون پر بات کر رہی تھیں ،سنسنی خیز انکشافات