جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی:16سالہ لڑکی کے ساتھ نشہ آور مشروب پلا کراجتماعی زیادتی،ملزمان خود کو اعلیٰ افسر کا رشتہ داربتاکر دھمکیاں دیتے رہے،شرمناک انکشافات

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کیخلاف مقدمہ درج ہوگیا ہے،متاثرہ لڑکی کیوالد کا کہنا ہیکہ نشہ آور مشروب پلا کربیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔عزیز آباد تھانے میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کیخلاف مقدمہ اسکے والد نے درج کرایا،والد نے کہا ہے زیادتی کا واقعہ گزشتہ سال آٹھویں

مہینے میں پیش آیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پرویز نامی عزیز نے میری بیٹی کو نشہ آور مشروب پلا کردیگر ساتھیوں کیساتھ اسے زیادتی کا نشانہ بنایا،جس کے بعد اسے خاموش رہنے کیلئے دھمکیاں بھی دیں، خوف کی وجہ سے میری بیٹی کئی مہینوں تک خاموش رہی ۔ان کا کہناتھا کہ ملزمان خودکو اعلی پولیس افسر کا رشتہ دار بتا کر دباؤڈال رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…