بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی، مسلسل کتنے دن اور کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ تفصیلات جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کردی،ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آندھی/ گرد آلود ہوائیں چلنے اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے (کل) منگل اور بدھ کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب میں راولپنڈی، سرگودھا… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی، مسلسل کتنے دن اور کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ تفصیلات جاری







































