ٹھٹھہ میں لرزہ خیز واقعہ،ٹیوشن سنٹر سے گھر واپس جانے والی 9 سالہ لڑکی کا ’ریپ‘، 2 ملزمان گرفتار،ایک ملزم نے اعتراف جرم کرلیا
ٹھٹھہ (این این آئی)صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے دھابیجی ٹاؤن میں 9 سالہ لڑکی سے مبینہ ریپ کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔دھابیجی تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) گل حسن کے مطابق پولیس نے دونوں ملزمان رضوان اور علی محمد کو گرفتار کرلیا جبکہ لڑکی کے والد عبدالحفیظ… Continue 23reading ٹھٹھہ میں لرزہ خیز واقعہ،ٹیوشن سنٹر سے گھر واپس جانے والی 9 سالہ لڑکی کا ’ریپ‘، 2 ملزمان گرفتار،ایک ملزم نے اعتراف جرم کرلیا