آصف زرداری کو جمہوریت کے لبادے میں اراکین کی خرید و فروخت کا گھنائونا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے ،خواجہ سعد رفیق
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو جمہوریت کے لبادے میں اراکین کی خرید و فروخت کا گھنائونا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے،گالیاں دو الزام لگائو یا سازش کرو تمہیں شرمناک جمہوریت کا دور واپس نہیں لانے دیں گے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی… Continue 23reading آصف زرداری کو جمہوریت کے لبادے میں اراکین کی خرید و فروخت کا گھنائونا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے ،خواجہ سعد رفیق