متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن 2018کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نئی قیادت کا انتخاب کریں گے،تفصیلات جاری
کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن 2018کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق 11فروری 2018کو پی آئی بی گراؤنڈمیں منعقدہ جنرل ورکرز اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد کی منظوری کی روشنی میں الیکشن کمیشن ایکٹ2017کی سیکشن نمبر 208کے تحت متحدہ قومی موومنٹ… Continue 23reading متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن 2018کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان نئی قیادت کا انتخاب کریں گے،تفصیلات جاری