شریف خاندان نے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا حاضر سروس افسران کو پیغام بھیجا گیا تو آگے سے کیا جواب ملا حامد میر اور محمد مالک کے تہلکہ خیز انکشافات، اندر کی کہانی سامنے لے آئے

26  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان نے کیسز ختم کرنے اور لندن جانے کیلئے مقتدر حلقوں کو پیغام دے دیا، معروف صحافی حامد میر اور محمد مالک کی نجی ٹی وی پروگرام میں انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی محمد مالک اور حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے کیسز ختم کرانے اور لندن جانے کیلئے مقتدر حلقوں کو پیغام دیا ہے ۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ یہ بات غلط ہے کہ مریم نواز نے کچھ حاضر سروس افسران کو ملاقات کیلئے پیغامات بھیجے جس پر

محمد مالک کا کہنا تھا کہ یہ بات مجھے پتہ ہے کہ پیغامات بھیجے جا رہے ہیں کہ ہمارے کیسز ختم کر دیں تاکہ ہم لندن چلے جائیں۔ حامد میر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے پیغامات کے جواب میں کہا گیا ہے کہ یہ وہ عدلیہ نہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ کیپٹن صفدر سچے آدمی ہیں وہ بالکل صحیح کہتے ہیں کہ 1990اور 1997میں نواز شریف کے حق میں جو فیصلہ آیا تھا وہ پنڈی کی ڈکٹیشن تھی۔ 1990میں بینظیر بھٹو کے خلاف فیصلے کا فائدہ نواز شریف کو پہنچا اور وہ سارے فیصلے ڈکٹیشن پر آرہے تھے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…