نقیب اللہ پولیس مقابلے میں راؤ انوار موقع پر موجود تھے کہ نہیں؟ فورنزک تجزیاتی رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں راؤ انوار کے دعوؤں کا بھانڈا پھوٹ گیا۔سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے 13 جنوری کے روز شاہ لطیف ٹاؤن پولیس مقابلے میں دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا جس میں نقیب اللہ… Continue 23reading نقیب اللہ پولیس مقابلے میں راؤ انوار موقع پر موجود تھے کہ نہیں؟ فورنزک تجزیاتی رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں