پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قوم کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، شہبازشریف

datetime 6  جنوری‬‮  2018

قوم کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، شہبازشریف

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے کہا کہ قوم کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، حضور پاکؐ امن کی داعی تھے، انہوں نے مدینہ میں امن دیا، امن کے حوالے سے صلح حدیبیہ سے بڑھ کر کوئی مثال نہیں اگر علماء کریم کی سیرت کو اجاگر کریں… Continue 23reading قوم کی تقدیر کو بنانے اور سنوارنے میں علماء کا کلیدی کردار ہے، شہبازشریف

کچھ توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی طرف بھی دیں،مریم نواز چیف جسٹس سے متعلق بہت کچھ کہہ گئیں

datetime 6  جنوری‬‮  2018

کچھ توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی طرف بھی دیں،مریم نواز چیف جسٹس سے متعلق بہت کچھ کہہ گئیں

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے التماس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ توجہ سندھ اورکے پی کے اسپتالوں پر بھی دیں، وہاں کے عوام علاج کیلئے پنجاب کے اہسپتالوں میں آتے ہیں۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading کچھ توجہ سندھ اور خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی طرف بھی دیں،مریم نواز چیف جسٹس سے متعلق بہت کچھ کہہ گئیں

کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری، سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں

datetime 6  جنوری‬‮  2018

کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری، سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزارت داخلہ نے کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی نئی فہرست جاری کردی ہے، کالعدم جماعتوں کی تعداد 72ہوگئی۔ جس میں جماعت الدعوۃ اورفلاح انسانیت فانڈیشن بھی شامل ہیں۔وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ، لشکرطیبہ اور فلاح انسانیت سمیت دیگر کالعدم جماعتوں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پربھی پابندی عائد… Continue 23reading کالعدم قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری، سرگرمیوں کی اطلاع 1717 پر دیں

سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر کسے تعینات کیا جارہا ہے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 6  جنوری‬‮  2018

سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر کسے تعینات کیا جارہا ہے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (سی پی پی )حکومت نے عارف احمد خان کو سیکریٹری خزانہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری خزانہ شاہ محمود کے ریٹائر ہونے کے بعد انہیں وزیر خزانہ کا مشیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ان کی جگہ عارف احمد خان کو سیکریٹری خزانہ مقرر… Continue 23reading سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر کسے تعینات کیا جارہا ہے،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

سی پیک سے پاکستان میں توانائی بحران پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے،مسعود خالد

datetime 6  جنوری‬‮  2018

سی پیک سے پاکستان میں توانائی بحران پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے،مسعود خالد

بیجنگ (آئی این پی ) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ چین پاک دوستانہ تعلقات خطے کے دیگر ممالک کے لیے مثال ہیں،سی پیک دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے، سی پیک کی بدولت پاکستان میں توانائی کے بحران پر بڑی حد تک قابو پا… Continue 23reading سی پیک سے پاکستان میں توانائی بحران پر بڑی حد تک قابو پا لیا گیا ہے،مسعود خالد

ایئر مارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ نور خان ایئربیس پرادا کر دی گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2018

ایئر مارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ نور خان ایئربیس پرادا کر دی گئی

راولپنڈی (آئی این پی) نور خان ایئربیس پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ‘ نمازجنازہ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، وفاقی کابینہ کے اراکین سمیت پاک فضائیہ اور بحریہ کے سربراہان نے شرکت کی۔ ہفتہ کو پاک فضائیہ کے… Continue 23reading ایئر مارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ نور خان ایئربیس پرادا کر دی گئی

کراچی والوں تیار ی کر لو! محکمہ موسمیات نے ہوش اڑا دینے والی پیش گوئی کردی

datetime 6  جنوری‬‮  2018

کراچی والوں تیار ی کر لو! محکمہ موسمیات نے ہوش اڑا دینے والی پیش گوئی کردی

کراچی،اسلام آباد(سی پی پی )محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر اور گرد و نواح میں شدید سردی کی پیش گوئی کردی ۔ کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایک مرتبہ پھرسردی کی شدت میں اضافہ ہوا ، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ… Continue 23reading کراچی والوں تیار ی کر لو! محکمہ موسمیات نے ہوش اڑا دینے والی پیش گوئی کردی

ماضی میں امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تو پاکستان نے ایٹم بم بنا لیا ،امریکہ ہمیں کس طرح پریشان کرسکتاہے اورپھر پاکستان کیا کرے گا؟مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاتجزیہ

datetime 6  جنوری‬‮  2018

ماضی میں امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تو پاکستان نے ایٹم بم بنا لیا ،امریکہ ہمیں کس طرح پریشان کرسکتاہے اورپھر پاکستان کیا کرے گا؟مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاتجزیہ

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ماضی میں امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تو پاکستان نے ایٹم بم بنا لیا تھا، اب بھی پاکستان امریکی امداد کے بغیر گزارہ کرسکتا ہے، یہ نہیں ہوسکتا کہ امریکہ پاکستان کو سناتا رہے اور پاکستان سنتا رہے، ہم بھی امریکہ… Continue 23reading ماضی میں امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں تو پاکستان نے ایٹم بم بنا لیا ،امریکہ ہمیں کس طرح پریشان کرسکتاہے اورپھر پاکستان کیا کرے گا؟مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل کاتجزیہ

عمران خان امریکی صدر ٹرمپ کا آلہ کار ہیں،قوم عمران خان کی سرگرمیوں کا نوٹس لے،وزیرداخلہ احسن اقبال نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 5  جنوری‬‮  2018

عمران خان امریکی صدر ٹرمپ کا آلہ کار ہیں،قوم عمران خان کی سرگرمیوں کا نوٹس لے،وزیرداخلہ احسن اقبال نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان ٹرمپ کے آلہ کار ہیں ، قوم عمران خان کی سرگرمیوں کا نوٹس لے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کو بیرونی خطرات سے زیادہ اندرونی انتشار اور خطرات کاسامنا ہے ۔ مسلم… Continue 23reading عمران خان امریکی صدر ٹرمپ کا آلہ کار ہیں،قوم عمران خان کی سرگرمیوں کا نوٹس لے،وزیرداخلہ احسن اقبال نے سنگین الزامات عائد کردیئے